تپ تپاکر
قسم کلام: متعلق فعل
معنی
١ - کھوٹے کھرے کی جانچ پڑتال کے بعد، ہر طرح کی خوب دیکھ بھال کے بعد۔
اشتقاق
معانی متعلق فعل ١ - کھوٹے کھرے کی جانچ پڑتال کے بعد، ہر طرح کی خوب دیکھ بھال کے بعد۔